ممبئی،6ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستانی فلمی دنیا کی مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہاہے کہ بہتر اردوتلفظ اداکرنے کی وجہ سے انہیں فلموں میں عروج ملا اس کے لیے وہ کے ایل سہگل ،نورجہاں اور موسیقار نوشاد علی کی گائیکی اورگفتگو کا جائزہ لیتی تھیں جس نے اردوزبان کو سمجھنے میں کافی مدد کی اورصحیح تلفظ ادا کرنا ممکن ہوسکا۔
start;">لتا منگیشکر نے جنہوں نے موسیقی میں 75سال مکمل کرلیے ، کہاکہ انہوں نے پانچ سال کی عمر میں1942 میں مراٹھی فلم پہلی منگلا گور میں پہلی مرتبہ نغمہ گایااوراس طرح 75سال ہوچکے ہیں ۔
انہوں نے کہا سہگل صاحب جس طرح سے اردوتلفظ ادا کرتے ہیں ،وہی انداز اپنانے کی کوشش کرتی تھی